فنانس ضمنی بل قومی اسمبلی و سینیٹ میں پیش، لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی تجویز

اسلام آباد – وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں فنانس بل 2023ء پیش کردیا، جس کے مطابق لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کرکے 25 فی صد کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔ مالی ضمنی بل 2023ء قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کے موقع پر وزیراعظم ایوان میں شریک … فنانس ضمنی بل قومی اسمبلی و سینیٹ میں پیش، لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی تجویز پڑھنا جاری رکھیں